Top News

بہن کی عزت

‏اپنی پھوپھی زاد بہن کے گھر اسکی شادی کے بعد پہلی دفعہ گیا، مجھ سے کافی چھوٹی ہے اور اسکے گھر والوں نے بہت کم عمری میں ہی شادی کردی، اب تین بچے ہیں، اور کمبائن فیملی میں رہتی ہے، بہن بہت خوش ہوئی اور سسرال میں بتایا کہ اسکا بھائی ملنے آیا ہے، واپس نکلنے لگا تو اپنی حیثیت کے مطابق دو ہزار روپے بہن کو دیئے، بہن نے جواب میں چپکے سے پانچ ہزار روپے ایک اور ایک ہزار روپے ایک مجھے پکڑا دیا اور کہا بھائی یہ میری ساس کے سامنے پانچ ہزار مجھے دے دیں اور ایک ہزار میری نند کو دے دینا، حالات بیٹیوں کو کتنا کچھ سیکھا دیتے ہیں😌

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی