Top News

خود کو جینے کی تسلی، میں بھانے نہیں دیتا اب تیری یاد بھی آۓ تو میں آنے نہیں دیتا

خود کو جینے کی تسلی، میں بھانے نہیں دیتا اب تیری یاد بھی آۓ تو میں آنے نہیں دیتا غم سے کہتا ہوں کے آؤ تمھیں جانے نہیں دوں گا اور وہ آجائے تو پھر اسکو میں جانے نہیں دیتا یہ تیرا ظرف ہے تو لوٹ کے آیا ہی نہیں یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تجھے طعنے نہیں دیتا میں بھی زخموں کی نمائش میں کھڑا لیکن روح کے زخم کوئی مجھکو دکھانے نہیں دیتا۔ ہوں

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی