Top News

گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کا مقدمہ

‏گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کا مقدمہ۔ مضروب بچی اور اس کے والد کا بیان قلمبند کرلیا گیا ہے۔ملزمہ نے یکم اگست تک ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔ اسلام آباد پولیس کو مصدقہ میڈیکل رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی ہے۔ جرم میں شریک تمام افراد کی چھان بین کی جارہی ہے۔ تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جارہی ہے۔ چائلڈ لیبر قانوناً جرم ہے. ایسے کسی بھی واقعہ کا کسی کو علم ہو تو پکار 15 پر پولیس کو اطلاع دیں۔ ‎#ICTP ‎#Islamabad

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی