Top News

“فائزر کمپنی کی شوگر کنٹرول کرنے کی ریسرچ

‏“فائزر کمپنی کی شوگر کنٹرول کرنے کی ریسرچ کردہ ویکسین نے شوگر کے ٹائپ ون مریضوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں فائزر کمپنی نے اپنی ریسرچ ویکسین امریکہ میں متعارف کروا دی ہے جو شوگر کے مریض انسولین پر ہیں وہ ایک بار یہ ویکسین لگوائیں گے تو تین سال تک شوگر کنٹرول رہے گی اور تین ویکسین کا ڈوز لگانے کے بعد تاحیات شوگر کنٹرول رہے گی اور جو شوگر کے مریض گولیوں پر ہیں انہیں صرف ایک سنگل ڈوز لگانے سے ان کی شوگر تاحیات کنٹرول رہے گی ۔یہ ویکسین عنقریب پاکستان بھی پہنچ جائے گی “۔ یے خبر واٹسیپ گروپوں میں گھوم رہی ہے اس لیے میں وارن کر دوں یے ٹائپ ون شوگر کے مریضوں کے لیے ہے مطلب وہ لوگ جو پُدائشی اس مرض میں مبتلا تھے جو لوگ شوگر بعد میں ڈیولپ کرتے ہیں انکا ابھی کوئی شافی علاج نہیں دریافت ہوایاد رہے زیادہ عوام کو ٹائپ ٹو شوگر کی بیماری ہوتی ہے جو کہ کھانوں میں اعتدال نا برتنے والوں اور ایکسرسائیز نا کرنے والوں کو ہوتی ہے یا زیادہ میٹھا اور کارب کھانے کی وجہ سے اسکی ویکسین ابھی تک نہیں بنی اس لیے آپلوگ فی الحال پرہیز کرو اور ایکسرسائیز کرتے رہیں اس خبر کو لے کر کھلا کھنڈ مٹھا مٹھائی کیک بسکٹ کھان نا ٹر پینا

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی