Top News

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا ....!!

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا ....!! لوگ پوچھے گے کیوں پریشان ہو تم کچھ نگاہوں سے کھنا، زبان پہ تالے رکھنا .....!! نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو، میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا ......!! تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا ......!! دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمھیں، میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا .....!!!

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی