Top News

Chat GPT

‏مستقبل Ai کا ہے ۔ AI ماہرین سب سے زیادہ پیسے کمارہے ہیں بلکہ Ai کے بعض ماہرین 1 سے 2 لاکھ ڈالر تک کمارہے ہیں ۔ChatGPT اے آئی ٹول ہے ۔ جس کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے ۔ اگر آپ ChatGPT سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کیلئے ہے جو آپ بالکل فری میں کرسکتے ہیں اور فری سرٹیفکیٹ بھی ملے گا ۔ اس کورس میں آپ اس لنک سے enrol ہو سکتے ہیں۔ یہ کورس آپ کی اسکلز کو ناصرف نکھارے گا بلکہ آپ کی CV میں بہترین اضافہ ثابت ہوگا ChatGPT سے صرف آپ فری لانسگ پلیٹ فارمز سے ہی پیسے نہیں کماسکتے بلکہ آپ بلاگنگ سے بھی پیسے کماسکتے ہیں ۔ mygreatlearning.com/academy/learn-…‎

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی