Top News

نبی کریم ﷺ نے فرمایا، سات ہلاک کر ڈالنے والے گناہوں سے بچو

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، سات ہلاک کر ڈالنے والے گناہوں سے بچو
، صحابہؓ نے عرض کیا یا رسول اﷲ ﷺ وہ کیا ہیں؟ آپؐ نے فرمایا ’’ اﷲ کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، کسی جان کو ناحق قتل کرنا، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، میدان جنگ میں پیٹھ پھیر کر بھاگنا اور بھولی بھالی پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا۔‘‘ (بخاری و مسلم)

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی