Top News

molana tariq jameel latest news car

آج کل مولانا طارق جمیل صاحب کے اوپر سوشل میڈیا پر قسم قسم کے باتیں چل رہی ہے جو کہ علماء کو بدنام کرنے کی بھرپور سازش کی جارہی ہے۔ بہت سے قریبی دوستوں کو دیکھ رہا ہوں جو اس سازش کا حصہ بننے جا رہا ہے اور بہت دوستوں کو انفرینڈ بھی کر چکا ہوں۔ میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس چیز کا حصہ ہر گز مت بنو۔ علماء پر کبھی بھی تنقید مت کرو (العلماء ورثة الأنبياء) علماء انبیاء کرام کے وارث ہیں، چاہے وہ علم پر عمل کرتے ہو یا نہیں یہ اسکا اللہ تعالی سے معاملہ ہے۔ آپ کو یہ صرف ظاہر میں نظر آرہا ہے کہ مولانا صاحب کے پاس بڑی گاڑی ہے وہ اور یہ ضروری نہیں کہ یہ گاڑی مولانا صاحب نے خود لی ہو انکے اپنے بچے اور ٹیم بھی ہے۔ اور مولانا صاحب، مولانا بننے سے پہلے بھی جاگیردار اور امیر ترین شخص تھے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی